ہماری سب سے بڑی پروموشن کا حصہ بنیں
XM کی 15ویں سالگرہ کی پروموشن میں 15000$ تک کا %100 ڈپازٹ بونس کلیم کریں۔
*بونس ودڈرایبل نہیں ہے لیکن پرافٹس نکلوائے جاسکتے ہیں۔ شرائط و ضوابط لاگو۔

$15000 کیسے کلیم کریں
اس مہینے، ہر ہفتے ایک نئی بونس پروموشن میں حصہ لیں، یعنی ٹوٹل 15000$ کی پروموشنز۔ پوری رقم کے حقدار بننے کے لیے خود کو چیلنج کریں۔
01
رجسٹر کریں
چاروں پروموشن کے لیے ہر ہفتے کے آغاز میں رجسٹر کریں۔
02
ٹریڈ کریں
منتخب کردہ ایسیٹ پر 7 دن تک ٹریڈ کریں تاکہ آپ کا ٹریڈنگ وولیم بڑھے۔
03
بونس حاصل کریں
اس کے اگلے ہفتے ڈپازٹ کرنے پر اپنا %100 بونس کلیم کریں۔
04
دوبارہ یہی کریں
تمام پروموشن (ٹوٹل 4) میں شامل ہوں تاکہ پورے 15000$ حاصل کرنے کا موقع ملے۔
زیادہ پانے کے لیے زیادہ ٹریڈ کریں
جتنی زیادہ ٹریڈنگ کریں گے، ہر ہفتے اتنا ہی زیادہ بونس حاصل کر سکیں گے۔
ٹریڈ شدہ لاٹس (فی ہفتہ)
3
3
6
6
9
9
15
15
25
25
*بونس ودڈرایبل نہیں ہے لیکن پرافٹس نکلوائے جاسکتے ہیں۔ شرائط و ضوابط لاگو۔
15 Years of Award-Winning Trading
بونس کو ہماری شاندار سروسز اور بے مثال ٹریڈنگ کنڈیشنز کے ساتھ ملائیں اور مزید فائدے پائیں۔
ایگزیکیوشن کی تیز تر رفتار
XM کے ساتھ ہر ٹریڈ تیزی سے ایگزیکیوٹ ہوتی ہے، جس کا مطلب ہے کہ آپ کو بہتر ایگزیکیوشن پرائس ملتی ہے۔
کوئی ریجکشن نہیں
خود اعتمادی کے ساتھ ٹریڈنگ کریں – ہم اب تک 10.3 ارب سے زائد ٹریڈز بغیر کسی ریجیکشن یا ریکوٹس کے ایگزیکیوٹ کر چکے ہیں، وہ بھی حقیقی نتائج کے ساتھ!
پورا سال بونس ہی بونس
آپ کے ریوارڈز صرف اس پروموشن تک محدود نہیں ہیں۔ ٹریڈرز نے بطور ٹریڈنگ بونس 4 بلین ڈالر سے زائد کا فائدہ اٹھایا ہے۔
فوری ودڈرال
محفوظ ادائیگی کے طریقوں کے ذریعے بغیر کسی فیس کے 24/7، یہاں تک کہ ویک اینڈ پر بھی فوری ودڈرالز کی سہولت حاصل کریں۔
ریگیولیشن اور سیکیورٹی
XM ایک ملٹی ریگیولیٹڈ اور لائسنس یافتہ بروکر ہے۔ آپ کی سیکورٹی ہماری اولین ترجیح ہے۔
رجسٹریشن کا تیز عمل
رجسٹریشن کے ہمارے تیز عمل اور مددگار ٹیم کی بدولت صرف چند منٹوں میں اکاؤنٹ کھولیں۔
اہم سوالات
پروموشن کے بارے میں جانیں
آپ ہر ہفتے کی پروموشن میں %100 ڈپازٹ بونس حاصل کرسکتے ہیں جو کہ زیادہ سے زیادہ 3750$ تک ہوگا۔ تاہم، 4 پروموشنز میں شامل ہو کر آپ کو 15000$ کا مکمل بونس کلیم کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔
ہر پروموشن کے بعد، ہر پیر کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) آپ کو بونس موصول ہو جاۓ گا۔
پہلی پروموشن کا بونس پیر، 9 جون 2025 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) ملے گا۔
دوسری پروموشن کا بونس پیر، 16 جون 2025 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) ملے گا۔
تیسری پروموشن کا بونس پیر، 23 جون 2025 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) ملے گا۔
چوتھی پروموشن کا بونس پیر، 30 جون 2025 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) ملے گا۔
آپ کو اپنے اگلے ڈپازٹس پر خودبخود بونس ملتا رہے گا، جب تک کہ آپ نے جتنی رقم کا کلیم کیا ہے وہ مکمل نہ ہو جاۓ، یا بونس کی معیاد ختم نہ ہو۔
آپ بونس کو 7 دن تک استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ اپنے ڈپازٹس پر یہ بونس اس وقت تک موصول کرتے رہیں گے، جب تک آپ مکمل رقم حاصل نہ کر لیں یا اس کی میعاد ختم نہ ہو جائے۔ مثال کے طور پر، پہلی پروموشن کا بونس پیر، 9 جون 2025 کو دوپہر 1 بجے سے لے کر اتوار، 15 جون 2025 کو رات 11:59 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) تک قابلِ استعمال ہوگا۔
بونس حاصل کرنے والوں کی تعداد پر کوئی حد نہیں ہے۔ ہر وہ کلائنٹ جو پروموشن کے لیے رجسٹر کرے اور مطلوبہ لاٹس ٹریڈ کرے، بونس حاصل کر سکتا ہے۔
جی نہیں۔ بونس کو صرف ٹریڈنگ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ، بونس سے کمایا گیا منافع، آپ کسی بھی وقت نکال سکتے ہیں۔ فنڈز کے ہر ودڈرال کے نتیجے میں، آپ کے ٹریڈنگ بونس میں برابر کی رقم کٹ جائے گی۔
یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ بونس میں کتنی رقم کلیم کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کا زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ بونس 300$ ہے اور آپ 300$ ڈپازٹ کرتے ہیں، تو آپ کو 300$ کا بونس ملے گا، جس سے آپ کی کُل ایکویٹی 600$ ہو جائے گی۔
جی ہاں، جب آپ XM کے ساتھ اپنا پہلا اکاؤنٹ کھولتے ہیں، تو آپ اپنا ویلکم ڈپازٹ بونس کلیم کر سکتے ہیں۔