لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ بروکر
XM میں کوئی پوشیدہ شرائط نہیں، جو آپ دیکھتے ھیں وہی ملتا ھے۔
خطرہ انتباہ: ہماری سروسز میں خطرہ شامل ھے اور آپکے لگائے ھوئے سرماۓ میں نقصان کا باعث بن سکتی ھیں۔

XM Group لائسنسز

FSC
بیلیز
فنانشل سروسز کمیشن
XM Global Limited، بیلیز کے فنانشل سروسز کمیشن (FSC) کےذریعے سیکیورٹیز انڈسٹری ایکٹ 2021 (لائسنس نمبر 000261/27) کے تحت رجسٹرڈ ہے۔

CySEC
سائپرس
سائپرس سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن
Trading Point of Financial Instruments Ltd لائسنس نمبر 120/10 کے تحت CySEC سے لائسنس یافتہ ھے۔

DFSA
دبئی
دبئی فنانشل سروسز اتھارٹی
Trading Point MENA Limited، دبئی فائننشل سروسز اتھارٹی (ریفرنس نمبر F003484) سے لائسنس یافتہ اور ریگولیٹیڈ ہے۔

موریشس
FSC
فنانشل سروسز کمیشن
XM International MU Limited، موریشس کے فنانشل سروسز کمیشن (FSC) میں انویسٹمنٹ ڈیلر لائسنس نمبر GB23202700 کے ساتھ ریگیولیٹڈ ہے۔

FSCA
ساؤتھ افريقہ
فنانشل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی
XM ZA (Pty) Ltd ساؤتھ افریقہ میں بطور فنانشل سروس پروائڈر (FSP)، 49976 اتھارائزیشن نمبر کے ساتھ، فنانشل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA) کے ذریعے اتھارائزڈ ہے۔

FSA
سیچلز
فنانشل سروسز اتھارٹی
XM (SC) Limited، سیکیورٹیز ڈیلر کے لائسنس نمبر SD190 کے تحت سیشلز فنانشل سروسز اتھارٹی (FSA) سے ریگولیٹڈ ہے۔
XM کا کيوں انتخاب کريں؟
15000000 سے زائد کلائنٹس کے ساتھ، XM ايک حقیقی انڈسٹری لیڈر اور ایک بہت بڑی قائم شدہ انٹرنیشنل انويسٹمنٹ فرم ہے۔
لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ
XM کا مطلب ھے ایک لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ بروکر کیساتھ سرمایہ کاری۔
عالمی سطع پر مشہور
ہمارے پاس 30 سے زائد زبانوں میں بولنے والا عملہ اور 190 ممالک سے کلائنٹس ھیں
24/7 سپورٹ
چینلز کی وسیع رینج کے ذریعے متعدد زبانوں میں موجود کسٹمر سپورٹ سے فائدہ اٹھائیں۔
کلائینٹ پر توجہ
ھمارے تمام کلائنٹس ايک ہی طرح کی ميعاری خدمات، عملدرآمد اور سپورٹ حاصل کرتے ھيں۔
خطرہ انتباہ: ہماری سروسز میں خطرہ شامل ھے اور آپکے لگائے ھوئے سرماۓ میں نقصان کا باعث بن سکتی ھیں۔